اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے سرکاری دورے کے بعد بنگلہ دیش اور ہندوستان کے دوطرفہ تعلقات ایک نئی اونچائی تک پہنچ گئے ہیں۔
محترمہ حسینہ نے بدھ کو یہاں حال ہی میں ہندوستان اور امریکہ کے اپنے دورے کے نتائج کو لے کر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ہندوستان کے ان کے چار روزہ دورہ کے بعد بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے اپنے ہندوستان کے دورے کے دوران عالمی اقتصادی فورم کے ہنداقتصادی سربراہی اجلاس میں حصہ لیا تھا اور وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات و گفتگو کی تھی۔
/129
10 اکتوبر 2019 - 06:46
News ID: 981567
شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوربنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔